نماز تہجد 11 رکعت نماز ہے

( رکعت 8 + 2 رکعت + 1 رکعت)

:وقت

 آدھی رات کے بعد سے اذان فجر تک لیکین افضل وقت ہے

 فجر سے 30 منٹ پہلے

 جتنا نماز فجر کے قریب پڑیں گے اُتنا ہی ثواب ملے گا

نماز تہجد کے لیے سونا زروری نہیں ہے۔ 


آٹھ رکعت نماز


نیت

 - 2 رکعت نماز شب پڑھتی پڑھتا ہو قربانیاں اللہ اکبر

طریقہ  2-2 رکعت کرنے کے پڑھنی ہے 8 رکعت نماز بلکل فجر
 ( صبح) کی نماز کی طرح

2 رکعت نماز شفا

  نیت_2 رکعت نماز شفاءپڑھتی/پڑھتا ہو تہجد کی 

طریقہ- • پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ ناس

. دسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورۃ الفلق

نوٹ - نماز شفاء میں قنوت نہیں ہے۔

. 1 رکعت نماز وتر

نیت - نماز وتر پڑھتے وقت 1 رکعت

 طریقہ _سورہ حمد کے بعد - 3 مرتبہ سورہ توحید - 1 درجہ
 سورہ الناس - 1 درجہ سورہ الفلق

اس کے بعد قنوت میں 70 مرتبہ "استغفار اللہ ربی و اطہر
 علیا"۔

اُسکے بعد قنوت میں ہی پڑھے: - 7 مرتبہ - "حدیث مقام
 العیدی بکا منار"

 پھر قنوت میں 40 مومنین (زندہ یا مردہ) کے لیے مغفرت کی
 دعا کرنی ہے اس  طرح کہنا ہے - "اللہممغفرلی (مومن/مومنہ کا نام)" 

پھر رکوع، سجدہ، تشہد اور سلام۔ تمام

اُسکے بعد تسبیح بی بی فاطمہ (س): - 34 مرتبہ - اللہ اکبر - 33 مرتبہ - الحمد للہ - 33 مرتبہ - سبحان اللہ

پھر دعا/ حجت مانگے

فضیلت

Quran (17:79) اللہ تعالیٰ اپنے نبی (ص) کو حکم دے رہا
 ہے 
 "اور تم رات کو جاگتے رہو اس میں قرآن پڑھو

 تہجد کی نماز پڑھو

 یہ تمہارے لیے  اِضافہ ہے

عنقریب تمہارا رب تمہیں مقام محمود پر نصب کرے گا۔

نماز شب کے فائدے - 

اللہ کی خوشنودی

فرشتوں کی دوستی -

ایمان میں انصاف -

شیطان سے دوری -

دشمن سےتحفظ -

جسمانی صحت -

دعا اور عمل قبول ہونے کا سبب -

رزق میں اضافہ  -

ملک الموت سے انسان قبرشفاء

اور جواب دینا آسان ہے۔